پاکستان

اس کیٹا گری میں 2883 خبریں موجود ہیں

ملک قاسم خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان کر دیا

سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک قاسم خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان کیا۔ انہوں نے…

9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں: سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے 9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد مذمت کردی۔ ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا…

جہانگیر ترین کا قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نئی پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور…

عدالت نےعمران خان کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں…

ای سی ایل میں نام ڈالنے پرعمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے عمران خان نے لکھا کہ بیرونِ ملک جانے کا ارادہ نہیں…

ملک میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہو گا: مصدق ملک

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔ مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے،…

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے

وزیرِاعظم ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم کراچی میں ٹیکسٹائل-ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے جہاں وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے…

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سماعت؛ سپریم کورٹ نے درخواستوں پرسماست مکمل کرلی

سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کے خلاف درخواستوں پر آج کی سماعت مکمل ہو گئی،مختصر اور عبوری حکم بعد میں سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…

جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی اور سیاست کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ساتھ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ 13 ماہ میں جو بیانیہ بنا اس میں سینئر قیادت اور عمران خان شامل ہیں۔…

سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ انٹرنیشنل میتھ میٹکس اور سائنس اسٹڈیز کے ٹرینڈز میں 64 ممالک میں پاکستان 63 رینک پر ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ…