پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

ہاشم ڈوگر اور عمران اسماعیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ کرنل ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ نو مئی کا دن ہماری آنے والی نسلیں بھول نہیں…

عمران خان صاحب! مذاکرات نہیں آپ کو سزا دی جائے گی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار پھیلانے، ذہنوں میں نفرت کی آگ بھر کر مسلح جتھے بنانے والے سے بات چیت نہیں ہو سکتی عمران خان صاحب! مذاکرات نہیں آپ کو سزا دی…

فیصل واوڈا کی بڑی پیشگوئی

 تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگلے 72 گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما…

شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری…

بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی اور مغربی علاقوں میں کل…

استور: برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گر گیا ، جس کے نتیجے میں 9…

منظور وسان کی عمران خان سے متعلق نئی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں نئی پیشگوئی کردی ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان باہر جانے کی کوشش کریں…

پی ٹی آئی کے 9 اراکین اورشیخ رشید کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے…

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی کو…

مبینہ آڈیو لیکس تحقیقات؛ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی

مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن…