پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی فسادی سیاست کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے: محسن شاہنواز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار کی سیاست کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران…

ساٹھ ارب کی منتقلی پاکستان کی تاریخ میں میگا کرپشن کیس ہے: عرفان قادر

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ساٹھ ارب کی منتقلی پاکستان کی تاریخ میں میگا کرپشن کیس ہے، برطانیہ سے رقم تو مل گئی لیکن پاکستان حکومت کے پاس نہیں آئی سپریم کورٹ آف…

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، گزشتہ روز ان کے خلاف تحریک انصاف کے اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اسپیکر جی بی اسمبلی…

تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد علی زیدی کا پہلا ٹوئٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پارٹی و سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی…

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں  دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور…

رینجر اور پولیس نے گھر میں داخل ہو کر ملازمین پر تشدد کا نشانہ بنایا: شیخ رشید کا دعویٰ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ رینجر اور پولیس نے ان کے گھر میں داخل ہو کر ملازمین پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آزادی ناچ گانے سے نہیں قربانیاں دینے سے ملتی ہے: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزادی ناچ گانے سے نہیں قربانیاں دینے سے ملتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں…

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے: محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔ خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے، جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی…

فوجی عدالتوں میں کارکنوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت ختم ہوجائے گی؛ عمران خان

پااکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔ پاکستان تحریک ِانصاف…

آڈیو لیکس کمیشن: انکوائری کمیشن نے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا، آڈیو لیکس کمیشن نے…