پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغان عبوری انتظامیہ سے رابطے میں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی قائم مقام حکومت سے دہشت گردی کے تدارک کے لیے رابطے میں ہیں، انسداددہشت گردی کیلئے افغان عبوری انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔ جمعرات کو ہفتی وار میڈیا بریفنگ میں…

سمندری طوفان بپر جوائے: کن علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے؟

سمندری طوفان بائپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہو کر 230 کلو میٹر رہ گیا ہے جبکہ کیٹی بندر اور ٹھٹہ سے بھی اس کی مسافت کم ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 23واں…

کراچی: سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد…

چیئرمین پی ٹی آئی نے معیشت اور کشمیر کاز کو ریکارڈ نقصان پہنچایا: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین چلا کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو نفرت کی فصل بوئی وہ کاٹ رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے معیشت اور کشمیر کاز کو ریکارڈ…

بپر جوائے: سندھ کے ساحلی اضلاع سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا ہے؟

سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے 3 ساحلی اضلاع ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے 76 ہزار 925 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو سمندری طوفان بیپر جوائے…

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے. وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں صدر…

سمندری طوفان بپر جوائے آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

طوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا، کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 سے بڑھ کر 290 کلو میٹر ہوا تاہم طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے. بحیرہ عرب…

میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہو گا

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔ میئر کے انتخاب کا عمل 11 بجے شروع ہوگا جس کے لیے…

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے، میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مرتضی وہاب کو شو آف ہینڈ میں 173 ووٹ ملے جبکہ جماعت…

فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے: وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان کو شفاف ٹرائل اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ملے گا۔ فوجی عدالتوں…