پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

بپر جوائے کے پاکستان میں اثرات، تیز ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ جاری

سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات کے باعث تھرپارکرکی ساحلی پٹی سمیت ضلع بھرکے علاقوں میں تیز ہوائیں اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد اور سانگھڑ میں آج رات تک بارش کا امکان ہے، 30 سے 40…

جب نواز شریف آئیں گے تو پارٹی صدارت ان کے حوالے کردوں گا: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں، میں ان کا سپاہی بن کر ان کی اور…

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مریم نواز 4 سال کیلئے ن لیگ کی سینئر…

سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت

ڈی سی بدین نے آج سے ماہی گیروں کو اپنی اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز…

بحیرہ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہےکہ اللہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں۔ بحیرہ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔ شیری رحمان نے کہا کہ اللہ کا…

سینیٹ: الیکشن ایکٹ اور تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مل گیا۔ سینیٹ نے کہدہ بابر کی جانب سے پیش کئے گئے۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، سرچ آپریشن کے دوران 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے علاقے اسلام آباد میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 افراد شہید ہوگئے۔ بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں اسلام آباد کے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے 5 کشمیریوں…

جین میریٹ پاکستان کی پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر

جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ سوشل میڈیا پر…

استحکامِ پاکستان پارٹی کی اولین ترجیح پاکستان کا استحکام ہے: فردوس عاشق اعوان

استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکامِ پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔9 مئی کے واقعات میں شہداء کی یادگاروں…

سابق وزیر شہرام ترکئی کا پولیس اور ایکسائز ٹیم کے گھر چھاپہ

پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کے گھر چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر شہرام ترکئی کی پشاور میں موجود رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران2 لگژری…