پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ری ویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ چیف…

انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی…

قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے،نظرثانی اور اپیل کو ایک جیسا کیسے دیکھا جا سکتاہے؟ جس انداز سے نظرثانی کا دائرہ بڑھایا گیا اس پر سوال اٹھا…

موت کا کھیل، لوگ اسمگل کیسے ہوتے ہیں؟

انسانی اسمگلنگ کا مطلب ہے لوگوں کی بھرتی، نقل و حمل، منتقلی، پناہ گاہ یا وصولی، زبردستی، دھوکہ دہی، زبردستی یا دھوکہ دہی کے ذریعے، جس کا مقصد منافع کے لیے ان کا استحصال کرنا ہے۔ انسانی اسمگلنگ، جسے افراد…

یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے…

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں…

پنجاب اور بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نگران پنجاب حکومت 1368 ارب جبکہ بلوچستان حکومت 7 سو سے زائد ارب کا بجٹ پیش کرے گی۔ پنجاب کی نگران حکومت آج بجٹ پيش کریگی۔ بجٹ کی منظوری کیلئے پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ نگران کابینہ اجلاس…

خیبرپختونخوا: تیز آندھی اوربارشوں سے 5 افراد جاں بحق ،71 زخمی

خیبرپختونخوا میں تیز اندھی اوربارشوں سے اب تک 5 افراد جاں بحق جبکہ71 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بنوں، لکی مروت،ڈی آئی خان اورمانسہرہ سے ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان مراد سے حلف لیا۔ کراچی کے پولو…

یونان کشتی حادثہ: پاکستان کے کس شہر سے کتنے افراد لاپتہ ہیں؟

یونان کے ساحل کے قریب بحرہ روم تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں اب تک کم از کم 78 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بیشترلوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس کشتی…