پاکستان

اس کیٹا گری میں 2884 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو کلمہ چوک پر کنٹرینر جلانے…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا یو سی الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی کے نومنتخب میئر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئندہ 10 روز کے اندر میں اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ ہم دونوں کسی ایک یونین کمیٹی سے بطور چیئرمین منتخب ہوکر قانونی تقاضہ پورا…

جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اور سینئر رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے وائس…

پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد پراسرار طور پر ہلاک

پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سربکف مہمند پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ایک اور دشمن دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند جہنم واصل ہوگیا…

توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس…

موسمیاتی تبدیلی کیا ہے اور اس کے وجوہات اور اثرات

دنیا بھر میں موسیماتی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ماہرین کی جاب سے متنبہ کرتے آرہے ہیں کہ زمین کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والی تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات…

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک عام تعطیل ہوگی۔ پاکستان میں گزشتہ روز…

انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب پولیس کی وہاڑی میں کارروائی کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم ممتاز ارائیں کو گرفتار کرلیا گیا. پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم سےاہم دستاویزات، موبائل ڈیٹا اور دیگر شواہد برآمد ہوئے ہیں، ملزم…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے باوجود معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کیلئے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں…

ملک جس نہج پر پہنچ چکا ہے سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا: اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو خطرات نظر آئے، وہ الارمنگ تھے۔ پاکستان پر اس وقت جو خطرناک وقت آیا ہے، اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اس وقت ملک جس نہج پر پہنچ…