پاکستان

اس کیٹا گری میں 2884 خبریں موجود ہیں

ٹائٹن آبدوز کے تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے سروس فراہم کرنے والی ٹائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیو فاؤنڈلینڈ سے روانہ ہوئی تھی، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق…

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں کتنے پاکستانی سوار تھے؟ اعداد و شمار جاری 

یونان کے قریب بحیرہ روم تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچائے گئے افراد میں 12 پاکستانی بھی شامل ہیں تاہم واقعے میں جاں بحق پاکستانیوں کی اصل تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی…

ویڈیو: آئی ایم ایف پرگرام سے متعلق صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے صحافی کے پوچھے گئے سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار غصے میں آ گئے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے خطاب کے بعد وزیر خزانہ باہر آئے…

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت…

محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی

گرمی کے ستائے عوام کے لیے محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ مرطوب ہوائیں بحیرہ…

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان نے ایک بیان سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا…

سیاسی مقاصد کیلئے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ لگائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ لگائیں، آپ لوگ جا رہے ہیں کوئی ورثہ چھوڑ جائیں تا کہ لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل لا کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ٹوٹ گیا

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم کوئی…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس: 2 ججز بینچ سے علیحدہ، 7 رکنی بینچ نے سماعت کا دوبارہ آغاز کردیا

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ٹوٹ گیاملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق…