پاکستان

اس کیٹا گری میں 2884 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے مستقبل اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم کے مستقبل کوبگاڑا گیا اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدرکا دورہ ملتوی ہوا،لاکھ کوشش کی…

گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراتع کے مطابق شاہراہ قراقرم…

چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ڈراپ کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ممبران کی شدید مخالفت کے بعد ڈراپ کر دیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش کیا جس کے…

چین کے نائب وزیراعظم کا 3 روزہ دورہ پاکستان، سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں اور اس دوران وہ پاک-چین اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب میں…

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے…

وزیراعظم کا بابوسر ٹاپ وین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بابوسر ٹاپ کے قریب وین کے المناک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو…

پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کرنے والے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔ پارٹی ترجمان کے…

پانی کی سطح بلند: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کا لیول 1749.65 فٹ بلند ہونے پراسپل ویز کھولے گئے جو کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ڈیم انتظامیہ…

ن لیگ کا قصور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں (کل) بروز اتوار 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم…

پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی…