پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

بلوچستان: طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے اموات کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،صوبے میں بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ بارشوں سے صوبے میں 332 مکانات مکمل اور 334جزوی طور پر تباہ ہوئے ۔…

قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور

قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر…

عثمان بزدار سمیت 22 اہم سابق ارکان اسمبلی پی ٹی آئی سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔ اعلامیے کے مطابق پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر 22 ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا اورپارٹی کی بنیادی رکنیت ختم…

افغان انتظامیہ پاکستان پر حملے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو روکے۔ افغانستان سے دہشت گردی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سلسلے میں افغانستان کو مدد کی ضرورت ہے تو…

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سیاسی سرگرمیوں کے لیے متحرک ہوگئی ہے، پشاور میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ پرویزخٹک پارٹی کے چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا…

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب سے ’مون سون کے بادل‘ کے داخل ہونے کی وجہ سے 2 اگست سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

افغانستان کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں تو ہم مدد کیلئے تیار ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بھی دہشتگردی ہوتی ہے اور افغانستان میں بھی دہشتگردی ہوتی ہے، اس کو روکنا دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، اگر افغانستان کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں تو ہم…

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران نواحی علاقے نواں کلی میں نامعلوم ملزمان…

کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اغاز کردیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق نیا روٹ آر 12 کھوکھراپار ملیر تا صدر 35 کلومیٹر پر محیط ہوگا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے…

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ سب مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں۔ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ سب مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، بطور قوم ہم سب آگے نکلیں…