پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے ایک اور مشکل، الیکشن کمیشن نے طلبی کا نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمشین آف پاکستان (ای سی پی) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو 4 اگست کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمشین جانب…

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 4 اگست تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ…

فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ کتنا ہوگا؟

پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی…

کراچی : گھر میں کام کرنے والی ملازماوں کی بڑی واردات، لاکھوں روپے لے کر فرار

ڈیفنس میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیاں 80 تولے سونے کے زیورات اور 20 لاکھ روپے نقد چوری کرکے فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کی طارق اسٹریٹ میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیوں…

ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت…

وزیر اعظم کی ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جس پر تیزی کے کام ہو رہا ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور…

ترکیہ کے تعاون سے تیار جدید بحری جہاز پی این ایس طارق پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل

پاکستان اور ترکیہ کے باہمی اشتراک سے تیار ہونے والا ملجم کلاس جنگی بحری جہاز ’پی این ایس طارق‘ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گیا۔ اس موقع پر کراچی شپ یارڈ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیرِ اعظم…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جستس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل…

آرمی چیف سے جرمن فوج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک جرمن عسکری سربراہوں کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی…

عام انتخابات سے متعلق منظور وسان نے ڈراؤنا خواب سنا دیا

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے قوم کو ڈراؤنا خواب دکھا دیا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، امکان ہے نگران سیٹ اپ 2 سال تک چلے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان…