پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ء واپس لینے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کنوینیر فوزیہ ارشد کی صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات نے یہ بل واپس لینے…

سانحہ 9 مئی؛ کور کمیٹی میں فیصلہ ہوا تھا احتجاج فوج کے خلاف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی آڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی۔ صمصام بخاری آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک نے بچت رکھی کہ 9 مئی کو میں لاہور میں نہیں تھا، مجھے اندازہ تھا کہ…

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے…

محبوب سے ناراض لڑکی اونچے کھمبے پر چڑھ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں ایک لڑکی اپنے محبوب سے ناراض ہوکر ہائی ٹینشن پاور لائن کے 80 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ چھتیس گڑھ کے گوریلا پیندرا مارواہی ضلع میں پیش آیا۔ جب لڑکے نے دیکھا کہ…

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ ثومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا

رضوانہ تشدد کیس ،عدالت نے ملزمہ ثومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتارکرنے کا حکم جاری کردیا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی کوئی کام نہیں کرتی تھی،اس کی والدین کو امداد کے طور پر60 ہزار روپے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں رکھا گیا ہے جہاں پورے علاقے کو ریڈ زون قرار دے کر…

نوازشریف کی قیادت میں جان لڑا کر پاکستان کو عظیم بنادیں گے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو موقع ملا تو نواز شریف کی قیادت میں جان لڑا کر پاکستان…

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملک بھرمیں نئی حلقہ بندیاں…

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد ڈاون ٹریک بحال کردیا گیا

 سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا جبکہ ٹرینوں کی روانگی بھی شروع ہوگئی ہے۔ حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک…

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات…