پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب کے دوران صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زندگی سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنے…

علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی چارمقدمات میں عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ اے ٹی سی نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم دے…

جج ہمایوں دلاور کے معاملے پر برطانوی یونیورسٹی نے وضاحتی بیان جاری کردیا

برطانیہ کی ہل یونیورسٹی نے واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی تربیت کے لیے پاکستان سے ججوں کے انتخاب میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ وضاحت جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جانے والے ایڈیشنل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی، وکیل کا عدالت میں دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اے ٹی سی لاہور میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی اور وہ آزادی کو انجوائے کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…

چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرامریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو ہر طرح کے مختلف طریقوں سے ہمارے جوابات کی وضاحت…

9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی: وزیردفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانے ضروری ہیں۔ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے: وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بالکل اندھیرے میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین…

افغان شہریوں کا دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کیلئے نقصان دہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو کالعدم تنظیموں کے لیے…

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سی…

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ کیس پر سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے…