پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی لاہور…

بشریٰ بی بی کی ڈائری نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا، اہم انکشافات منظرعام پرآگئے

بشری بی بی کی ڈائری کے ناقابل تردید ،چشم کشا انکشافات منظرعام پرآگئے۔ عدالیہ ،فوج اور حکومت پر کون کیسے دباؤ ڈالے گا؟ ڈائری میں سب درج ہے۔ بشریٰ بی بی نےدعائیہ الفاظ کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سینیٹ انتخابات سے پہلے عام انتخابات کا انعقاد لازم ہے: اسحاق ڈار

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اب نہ نگران حکومت کچھ کرسکتی ہے نا الیکشن کمیشن،انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سینیٹ انتخابات…

ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار : کیا نواز شریف اورجہانگیر ترین الیکشن لڑسکیں گے؟

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کو جمعہ کے روز کالعدم قرار دے دیا۔ اس قانون سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو بہت بڑا ریلیف ملا تھا۔ ریویو آف…

سپریم کورٹ: ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرزایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

 سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعتیں کیں، درخواست گزاروں نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کےخلاف درخواستیں دائر…

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا،15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل بھی اسی…

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ڈیڑھ بعد لندن پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد ن لیگی رہنماؤں کی چند روزمیں لندن آمد کا امکان ہے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد کی وطن واپسی کے مجوزہ پلان…

سندھ اسمبلی کب تحلیل کی جائے گی؟ تاریخ سامنے آگئی

مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی گیارہ اگست کو تحلیل کردی جائے گی، جس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ مشیر قانون مرتضیٰ ویاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ محکمہ قانون نے…

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ تحلیل کرنے کا فیصلہ، اراکین سے استعفے طلب

نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان نے خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا سے استعفے طلب کرلیے۔ نگراں وزیراطلاعات نے بتایا کہ کابینہ کے 19ارکان نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کے پاس جمع کرادیئے، حکومتی ٹیم کے…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کیلئے کس کا نام فائنل کر لیا؟

نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے تحلیل ہونے والی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے میڈیا سے گفتگو…