پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا پولیس کو مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے خیبرپختونخوا پولیس کو مطلوب ملزم کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عبدالغفار نامی ملزم متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچا تھا۔ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ…

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

بہتر ہوتا نگراں وزیراعظم کیلئے کسی اور کا انتخاب کرتے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں علم نہیں تھا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام آئے گا، بہتر ہوتا کہ ہم کسی اور…

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام فائنل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل ہونے پر اس امید کا اظہار…

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 ، داعش کے چار اہم کمانڈرز سمیت 21 دہشت گردوں…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف اور قائدحزب اختلاف راجا ریاض نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیراعظم اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا…

ڈاکٹر عاصم حسین دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس سے بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے کیس میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس واپس لینے پر خارج کر دیا۔عدالت نے مقدمہ واپس لینے کی محکمۂ داخلہ سندھ…

تشدد کا شکاررضوانہ کی حالت میں مزید بہتری، زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کی طبیعت میں ہرگزرتے دن کے ساتھ بہتری آنے لگی۔ آپریشن کے بعد بچی کے زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ رضوانہ کے علاج کے لیے…

کراچی یونیورسٹی میں پورے پاکستان کا کوٹا ہے مگر کراچی کے طلبہ کا نہیں: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت پیسے لے کر لوگوں کی بھرتیاں کر رہی تھی۔ چند روز حکومت کے رہ گئے تھے لیکن 50 ہزار نوکریاں دینے جا رہے…

وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز

وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز ہے ،نام فائنل نہ ہوا تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ صدرعارف علوی نے بھی آج نگراں وزیراعظم کا نام مانگ لیا ہے۔وزیراعظم نے جمعہ کی…